Best Motivational And Inspirational Video About Success And Failures Urdu/Hindi

2

Best Motivational And Inspirational Video About Success And Failures Urdu/Hindi

دوستو زندگی میں کچھ فیصلے بڑے کڑوے ہوتے ہیں لیکن یہی کڑوے فیصلے آپ کی زندگی کو میٹھا بنا دیتے ہیں۔ کامیاب لوگ اپنے فیصلوں سے دنیا بدل دیتے ہیں اور کمزور لوگ دنیا کے ڈر سے اپنے فیصلے بدل جاتے رہتے ہیں۔اس لیے دوستوں حالات کبھی ایسے نہ رکھو جو آپ کے خوابوں کو بدل دے بلکہ خواب ایسے رکھے جوآپ کے حالات بدل دیں۔ ہمیشہ یاد رکھنا کہ منزلیں کبھی کسی کے گھر جا کر حاضری نہیں دیتی راستوں پہ چلنے سے ہی راستے نکلتے ہیں۔اس لئے اس وقت تک کبھی اپنے قدموں کو نہ روکنا اس وقت تک کبھی ہمت نہ ہارنا جب تک تم اپنی منزل کو حاصل نہ کرو۔ حود پر بھروسہ رکھو تو وہ آپ کی طاقت بن جاتی ہے اور دوسروں پر بھروسہ رکھو تو وہ آپ کی کمزوری بن جاتی ہے۔زندگی جینے کے دو ہی طریقے ہیں ایک تو جو پسند ہے اسے حاصل کرلو اور دوسرا جو حاصل ہے اسے پسند کر لو۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ زندگی صرف ایک بار ملتی ہے ان کو یہ نہیں پتا کہ زندگی تو ہر روز ملتی ہے ایک بار تو صرف موت ملتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.