How to Find The Number of Any Network Zong, Jazz, Telenor Ufone 2020

Hello friends
If you have a SIM of Zong, Telenor, Ufone or Jazz and you do not know its number, in this video we have taught you how to find all Sims numbers with full data. This video is important to you because if you have any network SIM and do not know its number then that SIM is not working for you as you will not be able to load Easy and Call you. Often there are three or four Sims with one man and they are left in the pocket or wardrobe, so after some time they forget their number. If you have already watched this video, you will benefit greatly. If you have a problem or have any questions, you can ask in the comments.
Thanks

السلام علیکم دوستو
اگر آپ کے پاس زونگ، ٹیلی نار، یوفون یا جاز کی سم ہے اور آپ کو اس کے نمبر کا پتہ نہیں تو اس ویڈیو میں ہم نے پوری ڈیٹیل کے ساتھ تمام سمز نمبرز معلوم کرنے کا طریقہ سکھایا ہے۔ یہ ویڈیو آپ کے لئے اس لئے اہم ہے کہ اگر آپ کے پاس کسی بھی نیٹ ورک کا سم موجود ہے اور اس کے نمبر کا پتہ نہیں تو وہ سم آپ کے کسی کام کا نہیں کیونکہ نہ آپ اس میں ایزی لوڈ کرسکیں گے اور نہ کسی کو کال کر سکیں گے۔ اکثر ایک بندے کے ساتھ تین یا چار سمز موجود ہوتے ہیں اور جیب یا الماری میں پڑے رہتے ہیں اس لئے کچھ وقت گزرنے کے بعد وہ اپنا نمبر بھول جاتا ہے دوستو اگر آپ کو بھی اپنا نمبر معلوم کرنا ہو اور آپ کسی سم کا نمبر بھول چکے ہو تو یہ ویڈیو لازمی دیکھیے اس سے آپ کو بہت بڑی فائدہ ہو جائے گا۔ اگر کوئی مشکل ہو یا کوئی سوال پوچھنا ہو تو آپ کمنٹ میں پوچھ سکتے ہیں۔
شکریہ

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here